Sunday , July 22 2018
Home / شہر کی خبریں / اے پی میں 18 سال مکمل کرنے والے ہر شخص کو ووٹ کا حق : چیف الیکٹوریل آفیسر

اے پی میں 18 سال مکمل کرنے والے ہر شخص کو ووٹ کا حق : چیف الیکٹوریل آفیسر

حیدرآباد 25 مارچ (سیاست نیوز) ریاست آندھراپردیش میں 18 سال عمر مکمل کرنے والے ہر نوجوان کو ووٹ کا حق فراہم کیا گیا ہے۔ چیف الیکٹورل آفیسر ریاست آندھراپردیش مسٹر سیسوڈیا نے ریاست کے رائے دہندوں کی قطعی فہرست رائے دہندگان جاری کی ہے۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق سب سے زیادہ رائے دہندے ضلع مشرقی گوداوری میں (37,86,500) لاکھ پائے جاتے ہیں اور سب سے کم رائے دہندے ضلع وجیانگرم میں (16,43,000) لاکھ پائے جاتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT