Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی و تلنگانہ میں بارش کا امکان

اے پی و تلنگانہ میں بارش کا امکان

حیدرآباد۔25 جنوری ( سیاست نیوز) محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے کہا کہ آندھراپردیش اور تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ہلکی یا اوسط بارش ہوسکتی ہے ۔ تاہم آئندہ پانچ دن تک ان علاقوں  کے موسمی حالات میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں ہوئی ۔ ساحلی آندھراپردیش ‘ رائلسیما اور تلنگانہ کے کئی علاقوں میں آج موسم خشک رہا ۔ 10 ڈگری سلسیس اقل ترین درجہ حرارت کے ساتھ عادل آباد تلنگانہ کا سرد ترین مقام رہا ۔

TOPPOPULARRECENT