Saturday , September 22 2018
Home / شہر کی خبریں / اے پی ٹیٹ پر دفتر سیاست میں گائیڈنس

اے پی ٹیٹ پر دفتر سیاست میں گائیڈنس

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس کا اہلیتی امتحان اے پی ٹیٹ 16 مارچ اتوار کو رکھا جارہا ہے ۔ کمشنر محکمہ تعلیمات نے اس کی اطلاع شائع کی ۔ جو امیدوار ڈی ایڈ ہے وہ پیپر I کے لیے اور بی ایڈ امیدوار پیپر II کے لیے اہل ہیں اور ہال ٹکٹ اسی اعتبار سے ہے ۔ کم وقت کی وجہ ہفتہ 8 مارچ شام 4 بجے اور 9 مارچ اتوار دو بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس کا اہلیتی امتحان اے پی ٹیٹ 16 مارچ اتوار کو رکھا جارہا ہے ۔ کمشنر محکمہ تعلیمات نے اس کی اطلاع شائع کی ۔ جو امیدوار ڈی ایڈ ہے وہ پیپر I کے لیے اور بی ایڈ امیدوار پیپر II کے لیے اہل ہیں اور ہال ٹکٹ اسی اعتبار سے ہے ۔ کم وقت کی وجہ ہفتہ 8 مارچ شام 4 بجے اور 9 مارچ اتوار دو بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر ماڈل ٹسٹ اور گائیڈنس پروگرام رکھا گیا ۔ نوٹس میٹریل بھی دستیاب ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT