Wednesday , January 24 2018
Home / شہر کی خبریں / اے پی کو خصوصی درجہ دینے کا ہنوز کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا

اے پی کو خصوصی درجہ دینے کا ہنوز کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا

نئی دہلی 24 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت نے آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا موقف دینے کے تعلق سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے آج رات بتایا کہ مرکز کو آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی تجویز کچھ دن قبل موصول ہوئی ہے تاہم اس پر کوئی قطعی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے بعد مسلسل یہ مطالبہ کیا

نئی دہلی 24 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت نے آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا موقف دینے کے تعلق سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے آج رات بتایا کہ مرکز کو آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی تجویز کچھ دن قبل موصول ہوئی ہے تاہم اس پر کوئی قطعی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے بعد مسلسل یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ اور کچھ مراعات فراہم کی جائیں۔ خصوصی موقف کی حامل ریاستوں کو مرکز سے مختلف معاشی اور دوسری مراعات حاصل ہوتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT