Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی کے لئے پیکیج ‘خصوصی موقف سے بہتر: سوجنا چودھری

اے پی کے لئے پیکیج ‘خصوصی موقف سے بہتر: سوجنا چودھری

حیدرآباد ۔ 11 ستمبر( این ایس ایس ) تلگودیشم سے تعلق رکھنے والے مرکزی وزیر سوجنا چودھری نے آج کہا کہ اے پی کیلئے مرکزی پیاکیج ‘ خصوصی موقف سے کئی زیادہ بہتر ہے ۔ انہوں نے اس مسئلہ پر بعض قائدین کی جانب سے عوام کو گمراہ کئے جانے کی کوششوں پر افسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی موقف سے ریاست کو ہرسہولت ملنادشوار تھا لیکن پیکیج سے  فنڈس حاصل ہوئے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT