Tuesday , July 17 2018
Home / شہر کی خبریں / اے پی کے وزیراعلی کی یوم جمہوریہ تقریب میں عدم شرکت

اے پی کے وزیراعلی کی یوم جمہوریہ تقریب میں عدم شرکت

حیدرآباد26 جنوری (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرا بابو نائیڈویوم جمہوریہ تقریب میں شرکت نہیں کرسکے ۔وہ داوس کے دورہ پرتھے اوریوم جمہوریہ تقریب میں شرکت کیلئے جمعرات کے دن طیارہ کے ذریعہ روانہ ہوئے ۔ موسم کی خرابی کی وجہہ سے ابوظہبی میں طیارہ کے اڑان بھرنے میں تاخیرہوئی اوروہ مقررہ وقت پرصبح 7 بجے امراوتی نہیں پہنچ سکے ۔ان کی آمد میں تاخیرکے سبب ان کی شریک حیات بھونیشوری نے سرکاری قیامگاہ پرپرچم کشائی انجام دی۔

TOPPOPULARRECENT