Thursday , January 18 2018
Home / شہر کی خبریں / ا30 مئی سے دو دن تک جائیداد رجسٹریشن اور می سیوا پر متعلقہ سرٹیفیکٹس کی اجرائی نہیں ہوگی

ا30 مئی سے دو دن تک جائیداد رجسٹریشن اور می سیوا پر متعلقہ سرٹیفیکٹس کی اجرائی نہیں ہوگی

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( آئی این این ) : کمشنر اینڈ انسپکٹر جنرل آف رجسٹریشن اینڈ اسٹامپس وجئے کمارنے آج بتایا کہ آندھرا پردیش کی تقسیم ، سنٹرل سرور سپریشن کے عمل کے باعث اور سرورس کی عدم دستیابی کے باعث سب رجسٹرار آفسیس پر جائیدادوں کا رجسٹریشن ، می سیوا پر سرٹیفائیڈ کاپیز ، انکمبرنس سرٹیفیکٹس وغیرہ کی اجرائی 30 مئی کو شام 6 بجے سے 2 جون ک

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( آئی این این ) : کمشنر اینڈ انسپکٹر جنرل آف رجسٹریشن اینڈ اسٹامپس وجئے کمارنے آج بتایا کہ آندھرا پردیش کی تقسیم ، سنٹرل سرور سپریشن کے عمل کے باعث اور سرورس کی عدم دستیابی کے باعث سب رجسٹرار آفسیس پر جائیدادوں کا رجسٹریشن ، می سیوا پر سرٹیفائیڈ کاپیز ، انکمبرنس سرٹیفیکٹس وغیرہ کی اجرائی 30 مئی کو شام 6 بجے سے 2 جون کو 10 بجے دن تک عمل میں نہیں آئے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT