Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / بائیک ریسنگ میں ملوث نوجوانوں کیخلاف کارروائی

بائیک ریسنگ میں ملوث نوجوانوں کیخلاف کارروائی

حیدرآباد ۔ 17؍ اپریل ( سیاست نیوز) جوبلی ہلز اور بنجارہ ہلز ٹریفک پولیس کی ایک مشترکہ کارروائی میں بائیک ریسنگ میں ملوث نوجوانوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 19 موٹر سائیکلوں اور دو کاروں کو ضبط کرلیا گیا ۔ کے بی آر پارک بنجارہ ہلز اور جوبلی ہلز چیک پوسٹ پر ہفتہ کی شب بی ٹیک اور سافٹ ویر انجنیئر س بائیک ریسنگ میں مسلسل ملوث ہونے پر ایک خصوصی آپریشن کیا گیا جس کے تحت سینکڑوں نوجوانوں کو حراست میں لیتے ہوئے پولیس نے ان کی کونسلنگ کی اور بعدازاں انہیں رہا کر دیا ۔ کمسن نوجوانوں کے والدین کو بھی پولیس اسٹیشن طلب کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT