Saturday , June 23 2018
Home / جرائم و حادثات / بائیک سارق گرفتار

بائیک سارق گرفتار

شمس آباد /10 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد آر جی آئی پولیس نے بائیک کو سرقہ کرنے والے سارق کو گرفتار کرکے عدالتی تحویل میں دے دیا ۔ تفصیلات کے بموجب آر جنگیا 26 سالہ ساکن کوتوار گوڑہ نے 28 نومبر کو شمس آباد بس اسٹانڈ کے قریب ایک پیشن پلس گاڑی کا سرقہ کرلیا تھا آج صبح لالہ گوڑہ فلائی اوور بریج کے قریب وہیکل چیکنگ کے دوران مشتبہ حالت میں دیکھ کر تفتیش کرنے پر اس نے اقبال جرم کرلیا ۔ ڈی ایس آئی وینکٹیش نے مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT