Thursday , November 15 2018
Home / ہندوستان / بابری مسجد انہدام مقدمہ کے مفرور ملزم ساکھشی مہاراج حاضر عدالت

بابری مسجد انہدام مقدمہ کے مفرور ملزم ساکھشی مہاراج حاضر عدالت

لکھنؤ ۔ 26 ۔ جولائی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بابری مسجد انہدام کے ایک مفرور ملزم ساکھشی مہاراج ایم پی جن کے خلاف گذشتہ دنوں لکھنؤ کی سی بی آئی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا تھا ۔ آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے سامنے پیش ہوئے ۔ عدالت نے اس معاملہ پر سماعت 28 جولائی کو مقرر کی ہے ۔ ساکھشی مہاراج بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ہیں ۔ ان

لکھنؤ ۔ 26 ۔ جولائی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بابری مسجد انہدام کے ایک مفرور ملزم ساکھشی مہاراج ایم پی جن کے خلاف گذشتہ دنوں لکھنؤ کی سی بی آئی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا تھا ۔ آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے سامنے پیش ہوئے ۔ عدالت نے اس معاملہ پر سماعت 28 جولائی کو مقرر کی ہے ۔ ساکھشی مہاراج بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ ان کے خلاف کسی عدالت سے غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہوا ۔ اس کی اطلاع انہیں اخباروں سے ملی ۔۔

TOPPOPULARRECENT