Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / بابری مسجد کیس میں معمر والد کی جگہ فرزند فریق

بابری مسجد کیس میں معمر والد کی جگہ فرزند فریق

ایودھیا نگر ۔ /26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) فاروق احمد کے سب سے چھوٹے فرزند کو بابری مسجد کیس میں فریق بنایا گیا ہے ۔ فاروق احمد بابری مسجد کیس کے سب سے قدیم معمر فریق تھے ۔ ان کا چہارشنبہ کو 100 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ اب وہ اپنے والد کی جگہ سپریم کورٹ میں اس کیس کے دیگر 6 فریقین کے ساتھ مقدمہ لڑیں گے ۔ محمد عمر ، فاروق احمد کے سب سے چھوٹے

ایودھیا نگر ۔ /26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) فاروق احمد کے سب سے چھوٹے فرزند کو بابری مسجد کیس میں فریق بنایا گیا ہے ۔ فاروق احمد بابری مسجد کیس کے سب سے قدیم معمر فریق تھے ۔ ان کا چہارشنبہ کو 100 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ اب وہ اپنے والد کی جگہ سپریم کورٹ میں اس کیس کے دیگر 6 فریقین کے ساتھ مقدمہ لڑیں گے ۔ محمد عمر ، فاروق احمد کے سب سے چھوٹے فرزند ہیں ۔ محمد عمر نے کہا کہ اب میں اپنے والد کی جگہ اس کیس کی کارروائی میں شامل ہوں گا۔ 45 سالہ محمد عمر کو مسلمانوں کی جانب سے بابری مسجد کیس کے دیگر 7 فریقوں میں سے ایک فریق مقرر کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT