Friday , September 21 2018
Home / خواتین کا صفحہ / باجرے کی روٹی

باجرے کی روٹی

اجزاء :باجرے کا آٹاحسب ضرورت ،

اجزاء :باجرے کا آٹاحسب ضرورت ،
ترکیب : باجرے کے آٹو کو گرم پانی سے خوب اچھی طرح ہتھیلی سے دبا دبا کر گوندھیں اور درمیانہ سائز کا پیڑا بناکر قد رے موٹی روٹی بیل لیں ۔ ہلکی آنچ پر دونوں جانب سے الٹ پلٹ کر سینکیں ۔ پلٹتے ہوئے احتیاط رکھیں کیونکہ باجرے کی روٹی بڑی جلدی ٹوٹ جاتی ہے ۔ سینکتے ہوئے خیال رہے کہ اندر سے روٹی کچی نہ رہ جائے ۔ سینکنے کے بعد روٹی کے اوپر تھوڑا سا گھی لگادیں اور فور ی گرم گرم کھانے کیلئے پیش کریں ۔ باجرے کی روٹی نہ صرف لذیذ بلکہ توانائی سے بھر پور ہوتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT