Monday , November 20 2017
Home / خواتین کا صفحہ / بادامی شیک

بادامی شیک

اجزا : بادام آدھا کپ ‘ دودھ آدھا لیٹر ‘ فریش کریم ایک پیکٹ ‘ ونیلا آئس کریم حسب ضرورت ‘ چینی 4-5 کھانے کے چمچے۔
ترکیب : سب سے پہلے بادام کو کوٹ لیں ۔ اب بلینڈر میں دودھ ڈال کے چینی اور بادام کے ساتھ اچھی طرح بلینڈ کرلیں ۔ اس کے بعد اس میں کریم‘ ونیلا آئس کریم شامل کر کے ہلکا سا مکس کریں اور برف ڈال کر گلاس میں ٹھنڈا ٹھنڈا سرو کریں ۔ مزیدار بادامی شیک تیار ہے ۔

٭٭٭٭

TOPPOPULARRECENT