Monday , September 24 2018
Home / بچوں کا صفحہ / بادشاہت گدھے کو مل گئی ؟

بادشاہت گدھے کو مل گئی ؟

سکندراعظم فتح کے بعد یونان گیا، وہاں ایک آدمی دنیا سے بے خبر سو رہا تھا، سکندر نے اسے لات مار کر جگایا اور کہا: ’تو بے خبر سورہا ہے، میں نے اس شہر کو فتح کرلیا ہے‘‘، اس شخص نے سکندر کی طرف دیکھا اور کہا: ’’شہر فتح کرنا انسان کا کام ہے اور لات مارنا گدھے کا کام، کیا کوئی انسان دنیا میں نہیں رہا جو بادشاہت گدھے کو مل گئی؟‘‘۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT