Tuesday , December 11 2018

بارسلونا پری کوارٹر فائنل میں داخل

پیرس۔24 نومبر(سیاست ڈاٹ کام) لیونل میسی کے بغیر بارسلونا کی ٹیم یوئیفا چیمپئنز فٹبال لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔بارسلونا اور جیوونٹس کا میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔بارسلونا نے مسلسل دوسرا میچ ڈرا کھیل کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ واضح رہے کہ بارسلونا کی ٹیم اپنے گروپ میں نشانات کے جدول میں 11 نمبرات کے ساتھ سرفہرست ہے۔

TOPPOPULARRECENT