Tuesday , November 21 2017
Home / جرائم و حادثات / بارودی سرنگ دھماکہ میں زخمی سی آر پی ایف جوان فوت

بارودی سرنگ دھماکہ میں زخمی سی آر پی ایف جوان فوت

حیدرآباد /12 اپریل ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے ایک خانگی کارپوریٹ ہاسپٹل میں سی آر پی ایف کمانڈینٹ فوت ہوگیا ۔ جو چھتس گڑھ کے بارودی سرنگ دھماکہ میں شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ ماؤسٹوں کے اسی بارودی سرنگ دھماکہ میں شدید زخمی اسٹسنٹ کمانڈنٹ کو سکندرآباد کے کمسن ہاسپٹلمنتقل کیا گیا تھا جہاں اس عہدیدار کا علاج جاری تھی ۔ پولیس کے مطابق 28 سلاہ وی کے شام نواس کی علاج کے دوران آج موت ہوگئی جو گذشتہ کئی دنوں سے زیر علاج تھا۔ رام گوپال پیٹ پولیس نے اس سلسلہ میں ضابطہ کی کارراوئی انجام دی اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT