Sunday , January 21 2018
Home / دنیا / بارک اوباما امریکہ کے سب سے بدترین صدر: بابی جندال

بارک اوباما امریکہ کے سب سے بدترین صدر: بابی جندال

واشنگٹن /7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی و امریکی نژاد لوئیسنا کے گورنر بابی جندال نے، جو 2016ء میں اہم صدارتی انتخابات کے لئے تیاری کر رہے ہیں، کہا کہ صدر بارک اوباما امریکہ کی تاریخ میں سب سے بدترین صدر ہیں۔ وہ یوکرین میں روس کی مداخلت کو روکنے میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا میں صدر اوباما سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اپنی ناکا

واشنگٹن /7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی و امریکی نژاد لوئیسنا کے گورنر بابی جندال نے، جو 2016ء میں اہم صدارتی انتخابات کے لئے تیاری کر رہے ہیں، کہا کہ صدر بارک اوباما امریکہ کی تاریخ میں سب سے بدترین صدر ہیں۔ وہ یوکرین میں روس کی مداخلت کو روکنے میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا میں صدر اوباما سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اپنی ناکامی پر سنجیدگی سے معذرت خواہی کریں۔ یہ زیادہ مدت تک منصفانہ بات نہیں ہوگی کہ ایک صدر نے اس عظیم ملک کی اہمیت کو گھٹا دیا اور امریکہ کے سوپر پاور ہونے کی شان کو ٹھیس پہنچائی ہے۔

TOPPOPULARRECENT