Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / بالمختار کی ہلاکت کی تردید

بالمختار کی ہلاکت کی تردید

طرابلس ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) لیبیا کے جہادی گروپ انصار الشرعیہ نے آج اسبات کی تردید کی کہ القاعدہ سے مربوط الجیریائی گیس پلانٹ پر 2013ء میں ہلاکت خیز حملے کا کلیدی ملزم بالمختار امریکی فضائی حملہ میں ہلاک ہوا ہے۔ مذکورہ گروپ نے اس سلسلہ میں سات افراد کا نام لیا ہے ۔ تاہم ان میں بالمختار شامل نہیں ہے جبکہ واشنگٹن نے ادعا کیا ہے کہ فضا

طرابلس ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) لیبیا کے جہادی گروپ انصار الشرعیہ نے آج اسبات کی تردید کی کہ القاعدہ سے مربوط الجیریائی گیس پلانٹ پر 2013ء میں ہلاکت خیز حملے کا کلیدی ملزم بالمختار امریکی فضائی حملہ میں ہلاک ہوا ہے۔ مذکورہ گروپ نے اس سلسلہ میں سات افراد کا نام لیا ہے ۔ تاہم ان میں بالمختار شامل نہیں ہے جبکہ واشنگٹن نے ادعا کیا ہے کہ فضائی حملوں میں دیگر شورش پسندوں کے علاوہ بالمختار بھی شامل ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT