Thursday , January 18 2018
Home / ہندوستان / باندی پورہ میں نوجوان کی ہلاکت پر پی ڈی پی کا اظہار مذمت

باندی پورہ میں نوجوان کی ہلاکت پر پی ڈی پی کا اظہار مذمت

سرینگر 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کی اپوزیشن پارٹی پی ڈی پی نے ضلع باندی پورہ میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک نوجوان کی ہلاکت کی شدید مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ احتجاج کرنے والے کشمیری نوجوانوں کے خلاف تمام مقدمات واپس لے۔ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے اخباری نمائندوں سے کہاکہ ہم پولیس کی جانب سے ایک نوجوان کے خلاف ک

سرینگر 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کی اپوزیشن پارٹی پی ڈی پی نے ضلع باندی پورہ میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک نوجوان کی ہلاکت کی شدید مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ احتجاج کرنے والے کشمیری نوجوانوں کے خلاف تمام مقدمات واپس لے۔ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے اخباری نمائندوں سے کہاکہ ہم پولیس کی جانب سے ایک نوجوان کے خلاف کیس درج کرنے اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کے دوران فرحت احمد ڈار کو ہلاک کرنے کی مذمت کی جاتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT