Saturday , January 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بانسواڑہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

بانسواڑہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

بانسواڑہ /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانسواڑہ میں پریس کلب بانسواڑہ رلائینس کلب بانسواڑہ پلاٹنم کی جانب سے مفت طبی معائنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ تفصیلات کے بموجب بانسواڑہ پریس کلب صدر پنتل نریش کی قیادت میں آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز بانسواڑہ میں دل کے مریض ، شوگر ، بی پی کا مفت طبی معائنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا ۔ اس کیمپ میں 23

بانسواڑہ /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانسواڑہ میں پریس کلب بانسواڑہ رلائینس کلب بانسواڑہ پلاٹنم کی جانب سے مفت طبی معائنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ تفصیلات کے بموجب بانسواڑہ پریس کلب صدر پنتل نریش کی قیادت میں آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز بانسواڑہ میں دل کے مریض ، شوگر ، بی پی کا مفت طبی معائنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا ۔ اس کیمپ میں 230 مریضوں نے طبی معائنہ کروایا جس میں 25 مریضوں کو ڈاکٹرس کا کتیانی نے حیدرآباد ریفر کردیا ۔ اس کیمپ سے ریاستی وزیر زراعت پوچارام سرینواس ریڈی نے بھی استفادہ کیا ۔ وزیر زراعت پوچارام سرینواس ریڈی نے کہا کہ پریس کلب بانسواڑہ صدر و صحافیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ مریض خوش نصیب ہیں جو اس طرح مفت طبی معائنہ سے استفادہ کریں کیونکہ ان کے لئے مفت علاج کی بھی سہولت فراہم کی جائے گی ۔ اس مفت طبی کیمپ میں بانسواڑہ منڈل ورنی منڈل اور بیرکور منڈل کے افراد نے اپنا معائنہ کروایا ۔

TOPPOPULARRECENT