Wednesday , June 20 2018
Home / دنیا / بان کی مون کو غزہ میں دیرپا جنگ بندی کی امید

بان کی مون کو غزہ میں دیرپا جنگ بندی کی امید

اقوام متحدہ 12 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے آج خبردار کیا کہ اگر غزہ میں جاری تنازعہ کے اثرات کو نظر انداز کردیا گیا تو فریقین کے مابین ایک بار پھر تشدد و انتقام کا دور شروع ہوجائیگا ۔ انہوں نے تاہم اس امید کا اظہار کیا کہ فریقین کے مابین جلد ہی دیرپا جنگ بندی معاہدہ جوجائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ اقوام مت

اقوام متحدہ 12 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے آج خبردار کیا کہ اگر غزہ میں جاری تنازعہ کے اثرات کو نظر انداز کردیا گیا تو فریقین کے مابین ایک بار پھر تشدد و انتقام کا دور شروع ہوجائیگا ۔ انہوں نے تاہم اس امید کا اظہار کیا کہ فریقین کے مابین جلد ہی دیرپا جنگ بندی معاہدہ جوجائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کے ساتھ دیرپا جنگ بندی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکنہ جدوجہد و اقدامات کریگا۔

TOPPOPULARRECENT