Wednesday , December 13 2017
Home / کھیل کی خبریں / باکسنگ کی مفت تربیت

باکسنگ کی مفت تربیت

حیدرآباد۔29اگست ( راست) گولکنڈہ باسکنگ اسوسی ایشن کے زیراہتمام باکسنگ کی مفت تربیتی کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی نگرانی قومی باکسر شیخ اعجاز احمد کریں گے ۔ آل انڈیا سرویس کے عبدالغنی (چاند باکسر) نے ہونہار نوجوانوں کو اس موقع سے استفادہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9396618800 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT