Tuesday , December 18 2018

باہمی تعلقات کے استحکام کا عہد، وزرائے ہند ۔ ترکمانستان سے ملاقات

نئی دہلی۔ 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج وزیر خارجہ ترکمانستان راشد میریڈوف سے بات چیت کی اور تمام شعبوں بشمول برقی توانائی اور علاقائی تعاون میں اضافہ کا عہد کیا۔ وزارت خارجہ ہند کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ دونوں قائدین کی بات چیت پیداواری رہی۔ دونوں قائدین نے باہمی تعلقات کے تمام شعبوں میں استحکام کا عہد کیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT