Thursday , September 20 2018
Home / تجارت / بجاج الیکٹرانکس میں گرانڈ بمپر ڈرا

بجاج الیکٹرانکس میں گرانڈ بمپر ڈرا

 

حیدرآباد /10 جنوری ( پریس نوٹ ) آندھراپردیش اور تلنگانہ میں تقریباً تین دہوں سے عوام کا پسندیدہ بجاج الیکٹرانکس نے ایک تقریب منعقد کرتے ہوئے گرانڈ بمپر قرعہ اندازی کیا ہے ۔ جس کے تحت 50 لاکھ نقد رقم اور 10 عدد الٹو موٹر کاریں تھیں ۔ قرعہ اندازی ادارکارہ ہرش وردھن رانے ، ششرتی کرشنا مس انڈیا رنر اپ 2016 سمران چودھری مس انڈیا تلنگانہ 2017 اور اداکارہ منارا چوپڑا نے مشترکہ طور پر نکالا ۔ اس موقع پر مسٹر وائی ایس ایس سریش کوپن نمبر 150909 مدینہ گوڑہ نے پچاس لاکھ کے نقد رقم کا مستحق پایا ہے ۔ یہ ڈرا بجاج الیکٹرانکس فورم مال کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ کالونی میں نکالا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT