Thursday , December 13 2018

بجٹ اجلاس سے ایک روز قبل رات کو پارلیمنٹ کے ایک حصہ میں لگی آگ

نیودہلی:منگل کے روز رات دیر گئے پارلیمنٹ کے روم نمبر 50میں آتشزدگی کا ایک واقعہ پیش آیا۔

اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

تقریباً 12فائیر ٹنڈرس آگ پر قاپو پانے کے لئے مقام واقعہ پر پہنچے ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

TOPPOPULARRECENT