Thursday , April 19 2018
Home / شہر کی خبریں / بجٹ سے قبل جی ایس ٹی شرح میں کمی کی توقع

بجٹ سے قبل جی ایس ٹی شرح میں کمی کی توقع

حیدرآباد۔ 18 جنوری (سیاست نیوز) بجٹ سیشن سے قبل ہارڈویئر ڈیلرس نے یہاں توقع ظاہر کی کہ مرکزی حکومت گڈس اینڈ سرویسیس ٹیکس (جی ایس ٹی) شرحوں کو کم کرے گی۔ ہارڈ ویر ڈیلرس کے مطابق یونیفائیڈ ٹیکس سسٹم کو متعارف کرانے سے بلاشبہ عام آدمی کو فائدہ ہوگا تاہم ریٹرنس داخل کرنے میں بے شمار کاغذی کام انجام دینا پڑے گا۔ ڈیلرس کا ایقان ہے کہ اس عمل کو آسان بنانا چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT