Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بجٹ عام آدمی کیلئے مایوس کن

بجٹ عام آدمی کیلئے مایوس کن

یلاریڈی 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مرکزی وزیر فینانس کاپشن کردہ عام بجٹ میں کہیں پر عام عوام کیلئے خوشخبری نظر نہیں آتی ۔ وائی ایس آر کانگریس ریاستی پروگرامس کمیٹی کنوینر مسٹر سدھارتا ریڈی نے نمائندہ سیاست کومزید بتایا کہ وزیر موصوف مسٹر ارون جیٹلی کے عام بجٹ میں عام آدمی کا کہیں خیال نہ رکھا گیا صرف سرمایہ کاروں کارآمد لگتا ہے۔ شع

یلاریڈی 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مرکزی وزیر فینانس کاپشن کردہ عام بجٹ میں کہیں پر عام عوام کیلئے خوشخبری نظر نہیں آتی ۔ وائی ایس آر کانگریس ریاستی پروگرامس کمیٹی کنوینر مسٹر سدھارتا ریڈی نے نمائندہ سیاست کومزید بتایا کہ وزیر موصوف مسٹر ارون جیٹلی کے عام بجٹ میں عام آدمی کا کہیں خیال نہ رکھا گیا صرف سرمایہ کاروں کارآمد لگتا ہے۔ شعبہ زراعت کیلئے بھی صرف مایوسی کے سواء اور کچھ نہیں ہے ۔ پینے کے پانی کے اسکیمات پر بھی سنجیدگی کا اظہار نہ کیا گیا ۔ غریب دولت مندوں کیلئے راہ ہموار کی گئی انہوں نے مزید کہا کہ یہ مرکزی بجٹ عام آدمی کے چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ تک نہ بکھیر سکا اور دولت مندوں کو مگر مزید مستحکم کرنے کے اقدامات ضرور کئے ہیں جب تک ملک کے بجٹ میں غریب عوام کو مکل راحت نہیں پہنچائی جاتی جب تک اچھے دن کے آغاز ہونے کا خیال ہی مذاق ہے‘ بجٹ میں عوام کو کہیں اچھے دن نظر نہ آئے جس سے عام عوام کو شدید مایوسی ہوئی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT