Thursday , January 17 2019

بحرالکاہل میں پھنسے ہوئے پولینڈ کے سیاح کو کامیاب ترغیب

ویلنگٹن۔16اپریل ( سید مجیب کی رپورٹ)  اپنی کشتی میں دنیا بھر کا سفر کرنے کے ارادہ سے روانہ ہونے والا پولینڈ کا سیاح کشش ثقل کی وجہ سے بحرالکاہل میں پھنس گیا ہے اور بچاؤ کارکنوں کی مدد لینے سے انکار کررہا تھا ۔ نیوزی لینڈ کے عہدیداروں کے بموجب پولینڈ کے اسپیکر نے بذریعہ طیارہ نیوزی لینڈ پہنچ کر بحرالکاہل میں پھنسے ہوئے اپنے سیاح کو اپنی کشتی چھوڑ کر بچاؤ کارکنوں کی مدد حاصل کرتے ہوئے نیوزی لینڈ منتقل ہونے کی کامیاب ترغیب دی ۔چنانچہ 64سالہ گریگر وی گرین کو آج نیوزی لینڈ منتقل کرنے میں کامیابی ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT