Monday , September 24 2018
Home / دنیا / بحرالکاہل کے جزیرہ میں زلزلہ

بحرالکاہل کے جزیرہ میں زلزلہ

سڈنی ۔ 23جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی محکمہ طبقات الاراض کے مطابق بحرالکاہل کاایک چھوٹا سا ملک وانواٹو 6.8 شدت کے زلزلہ سے دہل گیا ۔ تاہم سونامی کے کسی خطرہ کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ۔ امریکی محکمہ نے کہاکہ وانواٹو کے دارالحکومت پورٹ ویلا سے تقریباً چار کیلومیٹر دور مقامی وقت کے مطابق شام 5:31 بجے 218 کیلومیٹر کی گہرائی میں یہ زلزلہ ہوا ۔ ب

سڈنی ۔ 23جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی محکمہ طبقات الاراض کے مطابق بحرالکاہل کاایک چھوٹا سا ملک وانواٹو 6.8 شدت کے زلزلہ سے دہل گیا ۔ تاہم سونامی کے کسی خطرہ کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ۔ امریکی محکمہ نے کہاکہ وانواٹو کے دارالحکومت پورٹ ویلا سے تقریباً چار کیلومیٹر دور مقامی وقت کے مطابق شام 5:31 بجے 218 کیلومیٹر کی گہرائی میں یہ زلزلہ ہوا ۔ بحرالکاہل میں سونامی کے بارے میں خبردار کرنے والے مرکز نے کہاکہ زلزلہ کے باوجود سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT