Saturday , September 22 2018
Home / عرب دنیا / بحرین میں جیل سے مفرور 12 افراد کو دوبارہ سزائے قید

بحرین میں جیل سے مفرور 12 افراد کو دوبارہ سزائے قید

دبئی۔ 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بحرین کی ایک عدالت نے 12 افراد کو 15 سال کی سزائے قید سنائی جبکہ وہ جاریہ سال کے اوائل میں جیل سے فرار ہوگئے تھے۔ 7 ملزمین سے 2 قیدیوں کو جو فرار ہوگئے تھے، بغیر لائسنس کے ہتھیار رکھنے کی سزا دی گئی۔ دیگر کو پانچ تا سات سال کی سزائے قید سنائی گئی۔ دو افراد 2011ء کے اوائل میں احتجاجی مظاہرہ میں بھی مبینہ طور پر ش

دبئی۔ 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بحرین کی ایک عدالت نے 12 افراد کو 15 سال کی سزائے قید سنائی جبکہ وہ جاریہ سال کے اوائل میں جیل سے فرار ہوگئے تھے۔ 7 ملزمین سے 2 قیدیوں کو جو فرار ہوگئے تھے، بغیر لائسنس کے ہتھیار رکھنے کی سزا دی گئی۔ دیگر کو پانچ تا سات سال کی سزائے قید سنائی گئی۔ دو افراد 2011ء کے اوائل میں احتجاجی مظاہرہ میں بھی مبینہ طور پر شامل تھے جو بحرین کے حکمرانوں کے خلاف کیا گیا تھا انہیں فرار ہونے کے دو دن بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT