Sunday , December 17 2017
Home / عرب دنیا / بحرین میں شیعہ عالم دین کے خلاف مظاہرہ

بحرین میں شیعہ عالم دین کے خلاف مظاہرہ

دبئی ۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بحرین کے سرکاری خبر رساں ادارہ نے کہا کہ 12 احتجاجی مظاہرین کو جو شیعہ عالم دین کی قیامگاہ کے قریب احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے، گرفتار کرلیا گیا ہے اور ان پر بحرین میں انتشار پھیلانے کے الزام میں کارروائی کی جارہی ہے۔ 12 افراد کو شہر دیراز سے گرفتار کیا گیا ہے جہاں وہ شیعہ عالم دین کی قیامگاہ کے روبرو دھرنا دے رہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT