Monday , November 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / بحرین میں عرفان پٹھان کو پاکستانی کرکٹرز کیساتھ کھیلنے سے روک دیا گیا

بحرین میں عرفان پٹھان کو پاکستانی کرکٹرز کیساتھ کھیلنے سے روک دیا گیا

منامہ۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام)  ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر عرفان پٹھان کو بحرین میں پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ فیسٹیول میچ کھیلنے سے روک دیا۔ بحرین کے نیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیسٹول کرکٹ میچ میں مصباح الحق کی قیادت میں کھیلنے والی بحرین ایگلز نے 69رنز سے فتح حاصل کر لی۔ پہلے کھیلتے ہوئے فاتح ٹیم نے 5وکٹ پر 244رنز بنائے۔کپتان مصبا ح الحق نے 10چھکوں کی مدد سے 38گیندوں پر 121رنز کی اننگز کھیلی۔

TOPPOPULARRECENT