Sunday , November 19 2017
Home / دنیا / بحرین میں چار امریکی صحافی گرفتار

بحرین میں چار امریکی صحافی گرفتار

مناما ۔ 16 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بحرین میں وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں چار امریکی صحافیوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔ ان میں ایک رپورٹر کی شناخت آنا تھیریسی ڈے کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دیگر تین کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ان کے عملے کے ارکان ہیں۔

TOPPOPULARRECENT