Monday , September 24 2018
Home / عرب دنیا / بحرین میں ہندوستانی ڈاکٹروں کو قتل کے الزامات کا سامنا

بحرین میں ہندوستانی ڈاکٹروں کو قتل کے الزامات کا سامنا

دبئی 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )دو ہندوستانی ڈاکٹرس آج بحرین کی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ایک 16 سالہ لڑکا 2012 میں معمول کے آپریشن کے دوران فوت ہوگیا تھا ۔ دونوں ڈاکٹر علی صادق ،علی رحما ایک خانگی ہسپتال میں ملازم تھے جہاں فبروری 2012 میں اس لڑکے کو پیٹ میں درد کی بناء پر آپریشن کیا گیا تھا ۔ہندوستانی ڈاکٹروں پر لڑکے قتل کا الزام ہیں۔

قطر میں ساتھی کے قتل کے الزام میں ہندوستانی گرفتار
دبئی 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) ایک 43 سالہ ہندوستانی شخص اپنے ساتھی کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔اس پر اپنے ساتھی کو آہنی سلاخ سے حملہ کر کے ہلاک کردینے کا الزام ہے ۔ نائر ترواننتا پورم کا متوطن ہے ۔ اس نے آہنی سلاخ سے اپنے ساتھی حق کے سر پر ضرب لگائی تھی ۔ جس کی وجہ سے وہ فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT