Monday , December 18 2017
Home / ہندوستان / بحریہ اور فضائیہ کی راحت کاری کاموں میں مدد

بحریہ اور فضائیہ کی راحت کاری کاموں میں مدد

نئی دہلی۔10 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی بحریہ اور فضائیہ نے کیرالا مندر میں راحت کاری اقدامات کے طور پر 6ہیلی کاپٹرس اور ایک ڈورنیٹر طیارہ کی خدمات فراہم کیں ۔ فضائیہ نے جہاں چار ہیلی کاپٹرس بشمول Mi-17 اوراڈوانسڈ لائیٹ ہیلی کاپٹر تعینات کئے وہیں سدرن سیول کمانڈ سے بحریہ نے ایک ڈوانیر طیارہ اور دو ہیلی کاپٹرس کے علاوہ میڈیکل ٹیمیں روانہ کی تھیں ۔

TOPPOPULARRECENT