Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / بحریہ نے 800 پھنسے ہوئے سیاحوں کو بچا لیا

بحریہ نے 800 پھنسے ہوئے سیاحوں کو بچا لیا

نئی دہلی، 7 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی بحریہ نے انڈمان اور نکوبار کے ھیولاک جزیرے میں بھاری بارش کے بعد وہاں پھنسے ہوئے 800 سے زائد سیاحوں کو محفوظ نکال لیا ہے ۔ شہری انتظامیہ کی جانب سے مدد کا مطالبہ کرنے کے بعد بحریہ نے اپنے جہاز کو ریلیف مہم کے لئے بھیجا جس کے تحت آٹھ سو افراد کو بچایا گیا۔

TOPPOPULARRECENT