Thursday , October 18 2018
Home / ہندوستان / بحری سربراہ کا دورہ امریکہ

بحری سربراہ کا دورہ امریکہ

نئی دہلی 18 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل سنیل لانبا کل سے اپنے پانچ روزہ دورہ امریکہ کا آغاز کرینگے ۔ اس درہ کے موقع پر وہ ٹرمپ انتظامیہ کے اعلی فوجی قائدین سے باہمی بحری تعاون میں اضافہ کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کرینگے ۔

TOPPOPULARRECENT