Friday , June 22 2018
Home / دنیا / بحیرہ روم میں 896تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچالیاگیا

بحیرہ روم میں 896تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچالیاگیا

روم ۔ 12 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اٹلی کی بحریہ نے بحیرہ روم میں 896تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچالیا۔اٹلی کی بحریہ کے مطابق بحیرہ روم میں اس کی تین جنگی جہازوں اور پٹرولنگ میں مصروف دو کوسٹ گارڈز کی کشتیوں نے 896تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچالیا۔ اٹلی نے چار دنوں میں تارکین وطن سے بھری 40کشتیوں کو ڈوبنے سے بچاکر چھ ہزار افراد کی زندگیاں بچائیں۔

TOPPOPULARRECENT