Saturday , December 15 2018

بدمعاشوں کی فائرنگ میں سماج وادی پارٹی لیڈر شدید زخمی

متھرا ۔ 21 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع کے چھٹا ٹاون میں نند گاؤں روڈ پر مقامی سماج وادی پارٹی لیڈر کو موٹر سیکل پر سوار 3 بدمعاشوں نے گولی مار دی ۔ یہ واقعہ کل شام اس وقت پیش آیا جب مقامی ایس پی لیڈر مہاویر سنگھ یادو ونشی نندگاؤں روڈ پر ایک موٹر گیاریج میں اپنی موٹر کار کی ریپرنگ کروا رہے تھے ۔ انہیں شدید زخمی حالت میں آگرہ کے ایک خانگ

متھرا ۔ 21 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع کے چھٹا ٹاون میں نند گاؤں روڈ پر مقامی سماج وادی پارٹی لیڈر کو موٹر سیکل پر سوار 3 بدمعاشوں نے گولی مار دی ۔ یہ واقعہ کل شام اس وقت پیش آیا جب مقامی ایس پی لیڈر مہاویر سنگھ یادو ونشی نندگاؤں روڈ پر ایک موٹر گیاریج میں اپنی موٹر کار کی ریپرنگ کروا رہے تھے ۔ انہیں شدید زخمی حالت میں آگرہ کے ایک خانگی ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔ مفرور حملہ آواروں کو پکڑنے کے لیے پولیس نے تلاشی مہم شروع کردی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT