Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / بدویل ریلوے اسٹیشن پر ٹرین حادثہ ، ایک ہلاک

بدویل ریلوے اسٹیشن پر ٹرین حادثہ ، ایک ہلاک

حیدرآباد /15 جون ( سیاست نیوز ) بدویل ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 56 سالہ شرتھ ریڈی جو پیشہ سے کسان تھا ۔ محبوب نگر علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ کل بدویل ریلوے اسٹیشن کے قریب یہ شخص ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT