Friday , November 16 2018
Home / شہر کی خبریں / بدھا کی تعلیمات میں قومی مسائل کا حل مضمر : مدھو سدن چاری

بدھا کی تعلیمات میں قومی مسائل کا حل مضمر : مدھو سدن چاری

حیدرآباد۔4مئی ( این ایس ایس ) تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر ایس مدھو سدن چاری نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں لارڈ بدھا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے قومی مسائل حل کئے جاسکتے ہیں ۔ مسٹر چاری نے قانون ساز کونسل کے صدرنشین سوامی گوڑ کے ساتھ آج حسین ساگر میں واقع مہاتما بدھ کے مجسمہ کی گلپوشی کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو فی الحال درپیش مسائل کا واحد حل لارڈ بدھا کی تعلیمات پر عمل آوری میں مضمر ہے ۔

TOPPOPULARRECENT