Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / برآمدات میں نومبر میں 24 فیصد انحطاط درآمدات سکڑ کر صرف 100 رہ گئیں

برآمدات میں نومبر میں 24 فیصد انحطاط درآمدات سکڑ کر صرف 100 رہ گئیں

نئی دہلی ۔ 15 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) برآمدات میں انحطاط مسلسل بارہویں مہینے نومبر میں بھی جاری رہا اور ان میں28.43 فیصد انحطاط آیا جس کی مالیت 20.01  ارب امریکی ڈالر ہوتی ہے جبکہ عالمی سطح پر بھی طلب میں انحطاط پیدا ہوا ہے۔ درآمدات میں بھی انحطاط پیدا ہوا اور 30.26 فیصد انحطاط پیدا ہوکر جس کی مالیت 29.79 ارب امریکی ڈالر ہوتی ہے، خسارہ ہوا جبکہ گذشتہ سال 16.23 ارب امریکی ڈالر مالیتی اشیاء برآمد کی گئی تھیں۔ تاہم ماہ نومبر میں تجارت کا خسارہ اکٹوبر کی بنسبت معمولی سا زیادہ تھا۔

TOPPOPULARRECENT