Sunday , November 19 2017
Home / دنیا / برازیل کی کشتی غرق ، 41 ہلاک

برازیل کی کشتی غرق ، 41 ہلاک

ریوڈی جنیرو ۔ 24 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہلاکتوں کی تعداد برازیل کی دو کشتیوں کے تباہ ہوجانے سے آج بحیثیت مجموعی 41 تک پہنچ گئی۔ محکمہ عوامی سلامتی نے کہا کہ 19 ہلاکتوں کی توثیق ہوچکی ہے۔ یہ کشتیاں دریائے ژنگو میں غرق ہوگئی تھیں۔

TOPPOPULARRECENT