Sunday , July 22 2018
Home / دنیا / برازیل کے سابق صدر کی سزائے قید میں تاخیر کی درخواست مسترد

برازیل کے سابق صدر کی سزائے قید میں تاخیر کی درخواست مسترد

برازیلیہ ۔ 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدر لوئز اناشیو لولاڈی سلوا کی ان کوششوں کو مسترد کردیا جو بدعنوانیوں کے معاملات میں انہیں دی گئی 12 سال کی سزائے قید کو تاخیر کا شکار کرنے کی کوشش تھی۔ اس فیصلہ سے لاطینی امریکہ کے سب سے بڑے ملک میں صدارتی انتخابات کا عمل اثرانداز ہوسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT