Wednesday , December 12 2018

برازیل کے سابق گول کیپر ڈیڈا نئے کلب کے متلاشی

ڈیوا ڈی جنیریو۔ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) برازیل کے سابق گول کیپر ڈیڈا نے کہا کہ وہ فٹبال کی دنیا میں برقرار رہنا چاہتے ہیں اور برازیلین لیگ میں کسی نئے کلب سے معاہدہ کیلئے تیار ہیں۔ ایک انٹرویو میں ڈیڈا نے کہا کہ وہ اپنی بڑھتی عمر کے باوجود کھیلنا چاہتے ہیں اور مکمل ٹریننگ کررہے ہیں۔ پورٹو الیگرا کے ساتھ ان کا دو سالہ معاہدہ ڈسمبر میں ختم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ فٹ رہنا اور ہنوز کھیلنا پسند کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT