Monday , December 18 2017
Home / دنیا / برازیل کے صدر دواخانہ میں شریک

برازیل کے صدر دواخانہ میں شریک

ساوپاولو۔ 25 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) برازیل کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ صدر مائیکل ٹیمر بے چینی کی شکایت پر دواخانہ میں شریک کردیئے گئے۔ ان کے قریبی حلیف کارلوس مارون کے بموجب صدر کو ایوان زیریں میں تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے۔ وکلائے استغاثہ کے بموجب ان کی سرزنش بھی ممکن ہے۔

TOPPOPULARRECENT