Saturday , February 16 2019

براوؤ اور انوشا کی دوستی توجہ کا مرکز

راجکوٹ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) گجرات لائنس ٹیم کے آل راؤنڈر ڈیرن براوؤ زخمی ہوکر ٹورنمنٹ کے پہلے ہفتے کے مقابلوں سے باہر ہوچکے ہیں لیکن آج ان کی اینکر انوشا دانڈیکر کے ساتھ شیئر کی جانے والی تصویر موضوع بحث بنی ہوئی ہے جس میں انھوں نے کہاکہ وہ اپنی پیاری دوست کو انٹرویو دے رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT