Monday , November 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / براڈ کی سال میں پچاس وکٹیں مکمل

براڈ کی سال میں پچاس وکٹیں مکمل

شارجہ۔5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے سال  میں پچاس وکٹوں مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔پاکستان کے خلاف شارجہ میں تیسرے ٹسٹ میں اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان کے کپتان مصباح الحق کو آوٹ کرکے یہ کارنامہ انجام دیا۔براڈ نے اس سال ٹسٹ کرکٹ میں پچاس وکٹیں اپنے13 ٹسٹ میں مکمل کئے ہیں ۔ وہ ایشیز میں بھی انگلینڈ کی کامیابی کے مرکزی کردار رہے۔

TOPPOPULARRECENT