Tuesday , December 12 2017
Home / Top Stories / برج خلیفہ پر روشنی کا ترنگا

برج خلیفہ پر روشنی کا ترنگا

دبئی ۔ 25 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) دنیاکی بلند ترین عمارت برج خلیفہ آج رات ترنگے کی روشنیوں زعفرانی، سفید اور سبز سے منور ہوگی۔ ہندوستان کے 68 ویں یوم جمہوریہ کے سلسلہ میں متحدہ عرب امارات اور ہندوستان  کے درمیان معاہدوں کے پیش نظر یہ اہتمام کیا گیا ہے۔ ایل ای ڈی شوز کل تین بار منعقد کئے جائیں گے۔ یہ فواروں کے شوز کے ساتھ ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT