Tuesday , July 17 2018
Home / ہندوستان / بردوان دھماکہ : ملزمہ این آئی اے تحویل میں

بردوان دھماکہ : ملزمہ این آئی اے تحویل میں

کولکتہ۔ 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بردوان دھماکہ مقدمہ کی تحقیقات کررہی این آئی اے نے ملزمہ عالمہ بی بی کو 20 نومبر تک اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ قبل ازیں اسے 20 نومبر تک عدالتی تحویل میں دیا گیا تھا لیکن این آئی اے نے پہلے ہی ملزمہ کو پیش کردیا۔ تحقیقاتی ایجنسی نے پہلے ہی اس ملزمہ کو تفتیش کیلئے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ سٹی سیشن کورٹ کے چ

کولکتہ۔ 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بردوان دھماکہ مقدمہ کی تحقیقات کررہی این آئی اے نے ملزمہ عالمہ بی بی کو 20 نومبر تک اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ قبل ازیں اسے 20 نومبر تک عدالتی تحویل میں دیا گیا تھا لیکن این آئی اے نے پہلے ہی ملزمہ کو پیش کردیا۔ تحقیقاتی ایجنسی نے پہلے ہی اس ملزمہ کو تفتیش کیلئے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ سٹی سیشن کورٹ کے چیف جج محمد ممتاز خاں نے این آئی اے تحویل میں دینے کی اجازت دے دی۔

جموں میں پاکستان کی فائرنگ
جموں 15 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی افواج نے جموں ضلع میں بین الاقوامی سرحد پر فائرنگ کرتے ہوئے جنگ بندی کی پھر خلاف ورزی کی ہے ۔ اس کے نتیجہ میں بی ایس ایف نے بھی جوابی فائرنگ کی ہے ۔ سینئر بی ایس ایف عہدیدار نے بتایا کہ پاکستانی افواج نے سرحدی آوٹ پوسٹس پر کئی راونڈ فائرنگ کی ۔ بی ایس ایف دستوں کی جانب سے بھی کچھ جوابی فائرنگ کی گئی ۔ کوئی زخمی نہیں ہوا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT